بھارتی اقدامات سے مشتعل نہیں ہوں گے، عبدالقادر بلوچ

سرحدی امور وفاقی وزیر لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت سرجیکل اسٹرائیک کی بات کر کے پاکستان کو مشتعل کرنا چاہتا ہے لیکن ہم مشتعل نہیں ہوں گے، بھارت ایک انچ بھی پاکستانی سرحد میں نہیں گھسا نہ ہی وہ لائن آف کنٹرول پار کرکے حملہ کرنے کی جرات کر سکتا ہے۔
قومی اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے عبدالقادر بلوچ کا کہنا تها کہ بھارت کا سرجیکل اسٹرائیک کرنا لوہے کے چنے چبانے کے مترادف ہو گا۔ بهارت کا سات مقامات پر سرجیکل اسٹرائیک کے دعوے میں کوئی صداقت نہیں۔ بهارت نے سرحد پار سے فائرنگ کی جس کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا، بھارت کے کئی فوجی بھی مارے گئے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: