شہید جوانوں کی تصاویر جاری

ایل او سی پر بھارتی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاکستانی جوانوں کی تصاویر جاری کر دی گئیں۔شہید ہونے والوں میں حوالدار جمعہ خان بھی شامل ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان کے مطابق جمعہ خان شادی شدہ تھے ۔ انہوں نے لواحقین میں بیوہ، ایک بیٹا اور دو بیٹیوں کو چھوڑا ہے۔

imtiaz

بھارتی فائرنگ کا نشانہ بننے والے دوسرے شہید نائیک امتیاز ہیں۔ نائیک امتیاز کا تعلق فیصل آباد سے تھے۔ شہید کے لواحقین میں بیوہ اور تین بیٹیاں شامل ہیں۔

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: