فواد خان کی فلم پاکستان میں ریلیز نہیں ہو گی

پاک بھارت کشیدگی کے باعث ستمبر اور اکتوبر میں پاکستانی سینما پر کسی بھی بھارتی فلم کی نمائش نہیں ہوگی ۔

بالی ووڈ فلم ایم ایس دھونی 30 ستمبر کو پاکستان میں ریلیز ہونا تھی تاہم اس کی نمائش موخر کردی گئی ہے ۔

اس کے علاوہ رنبیر کپور اور ایشوریہ کی فلم اے دل ہے مشکل کی ریلیزکی تاریخ 12 اکتوبر دی گئی ذرائع کے مطابق وہ بھی ریلیز نہیں ہوگی ۔

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ امپورٹرز نے کشیدہ حالات کے پیش نظر فی الحال چھوٹے بجٹ کی فلموں کے حقوق حاصل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن آنیوالے وقت میں فلم اے دل ہے مشکل کی نمائش یہاں کی جاسکتی ہے ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: