پاکستانی صحافی سی آئی اے سے ہرجانہ طلب کرے گا

پاکستان کے صحافی کریم خان نے کہا ہے کہ وہ امریکی ایجنسی سی آئی اے سے ہرجانہ طلب کریں گے۔  کریم خان کا بیٹا اور بھائی افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں مارے گئے تھے۔

یہ ہرجانہ اسی سلسلے میں طلب کیا جائے گا۔ امریکی ڈرون نے 2009 میں کریم خان کے گھر کو نشانہ بنایا تھا۔ اس حملے کے بعد سے کریم خان سی آئی اے کیخلاف کیس رجسٹر کروانے کی کوشش کررہا تھا اور 6 برس بعد آخر کار عدالت کی جانب سے یہ حکم دیا گیا کہ اس واقعے کی تحقیقات کی جائیں۔ کریم خان کا کہنا ہے کہ ان کا بھائی اور بیٹا انہیں واپس نہیں مل سکتے تاہم وہ اس طرح امریکہ کا اصل چہرہ دنیا کو دکھانا چاہتے ہیں۔

امریکہ پاکستان پر 2004 سے تاحال 424 ڈرون حملے کر چکا ہے جن میں207 بچوں سمیت966 سویلین افراد بھی لقمہ ء اجل بنے ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: