بول ٹی وی کا لائسنس بحال

سندھ ہائیکورٹ نے پیمرا کی جانب سے لائسنس کی معطلی کا حکم غیرقانونی قرار دے دیاہے۔

عدالت نے ریمارکس دیے کہ پیمرا کا شکایتی کونسل کی سفارشات کی بنیاد پر لائسنس معطلی کا حکم خلاف قانون تھا ۔

جسٹس ذوالفقار احمد پر مشتمل سنگل بینچ نے حکم دیا کہ بول ٹی وی کو فوری طور پر کام کرنے کی اجازت دی جاۓ ۔

بول ٹی وی کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ شکایتی کونسل ( سی او سی ) نے پی بی ای اے کی شکایت پر بول ٹی وی کا لائسنس معطل کرنے کی سفارش کی تھی ۔

عدالت نے 6 اکتوبر تک پیمرا سے تفصیلی جواب طلب کرلیا ہے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: