موبائل ٹیکس میں اضافہ، حکومتی آمدنی نہ بڑھی

موبائل فون پر ٹیکس میں اضافے کے بعد بھی حکومت کی آمدنی نہ بڑھ سکی۔ مہنگائی اور ٹیکس میں اضافے کے باعث موبائل فون کی درآمد ہی 12 فیصد کم ہو گئی۔
حکومت نے آمدنی بڑھانے کے سلسلے میں بجٹ میں اسمارٹ فون پر ٹیکس میں 50 سے 100 فیصد تک اضافہ کیا تھا۔ رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران 9 ارب 70 کروڑ روپے مالیت کے موبائل فون درآمد کیے گئے، جو پہلے سے 1 ارب 5 کروڑ روپے کم ہ۔ گزشتہ مالی سال اس عرصے میں 10 ارب 75 کروڑ 60 لاکھ روپے کے فون درآمد کیے گئے تھے۔ رواں مالی سال فون کے آلات کی درآمد میں بھی 7 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: