اسنیپ چیٹ کا نام اور کام تبدیل

دنیا کے معروف ترین ایپ اسنیپ چیٹ نے اب اپنا نام اور کام تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹیکنالوجی ایپ نے اب اپنے آپ کو ایک ٹیکنالوجی کمپنی بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا نام ’اسنیپ انکورپوریٹڈ‘ کو ہوگا۔

اسنیپ چیٹ کے مطابق ان کی کمپنی  اب ایک نئی چیز متعارف کر رہی ہے۔ ی ہایک نئے قسم کے سن گلاسز ہیں جن میں کیمرہ لگا ہو گا۔ ان کا نام ’’اسپیکٹکلز‘‘ ہو گا۔ اب صارفین کو تصاویر لینے کے لئے مختلف اپشنز کلک نہیں کرنے پڑیں گے اور ایک ہی کیمرے کی مدد سے ہر قسم کی تصویر لی جا سکے گی۔

صارفین کو تصویر لینے کے لئے پینوراما یا لینڈ اسکیپ کی آپشنز میں نہیں پھسنا پڑے گا اور کیمرہ خود ہی تصویر لے کر  آپ کی اجازت سے تصاویر پوسٹ کر دے گا۔اسنیپ چیٹ کو اب صرف اسنیپ ہی کہا جائے گا۔ کمپنی کے ایپ نے دنیا بھر میں ریکارڈ بزنس کیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: