9/11 ویڈیو پر نوکری سے نکالا، سکول پر مقدمہ

برطانیہ میں مسلمان خاتون ٹیچر نے نوکری سے نکالے جانے پر سکول کے قانونی خلاف چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔

24 سالہ ثریا بائی کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے اپنی کلاس کے بچوں کو نائن الیون کی ویڈیو دکھانے پر اعتراض کیا تھا جس کے بعد سکول انتظامیہ نے انہیں نوکری سے نکال دیا۔

ثریا بائی کے مطابق 11 اور 12 سال کے بچوں کو نائن الیون واقعے کی ویڈیو دکھانا نامناسب تھا۔

برمنگھم کی ہارٹ لینڈز اکیڈمی نے ثریا کو نوکری کے صرف سات دن بعد سکول سے نکالا۔

ثریا سکول کے خلاف غیر منصفانہ طور پر نوکری سے نکالنے، مذہبی اور نسلی امتیاز برتنے کی بنیادوں پر قانونی چارہ جوئی کررہی ہیں۔

ڈیلی میل پر پڑھیں

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: