پنک کا گانا،شاعر نے ایک روپیہ لیا

پنک  کی بے مثال کامیابی کے بعد  جہاں اس کو دنیا بھر میں پذیرائی مل رہی ہے تو وہیں اس کے پروڈیسرز نے فلم کا ایک ترانہ بھی جاری کیا ہے۔ ’’من کا ہے کونا کونا۔۔پنک۔۔۔جھوٹ ہے بولے جو نا۔۔پنک۔‘‘ْ

اس خوبصورت ترانے کو  انوپم رائے نے کمپوز کیا جبکہ اسے جونیتا گاندھی نے گایا ہے۔ اس ترانے کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس کو لکھنے والے شاعر ’’ارشاد کمیل‘‘ نے اسے لکھنے کے لئے صرف ٹوکن پیسے لیے ہیں یعنی ایک روپیہ۔

فل کے پروڈیسر کا کہنا ہے کہ ارشاد بس چاہتا تھا کہ دنیا کو بتا سکے کہ پنک کا مقصد کیا ہے۔اس نے یہ ترانہ صرف اپنے لئے لکھا ہے، پیسے کے لئے نہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: