مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار دو لوگ ہوں گے، راؤ انوار

کراچی کے معطل ایس ایس پی راؤ انوار کہتے ہیں وہ ڈرنے والے ہیں نا جھکنے والے ہیں، اگر کچھ ہوا تو دو لوگ اس کے ذمہ دار ہوں گ۔ راؤ انوار دبئی میں دو روز گزارنے کے بعد کراچی واپس پہنچ چکے ہیں۔ میڈیا سے گفتگومیں انہوں نے کہا کہ گھر والوں کو دو نام بتائے ہیں، اگر مجھے مار دیا گیا تو یہی دو لوگ ذمہ دار ہوں گے۔
راؤ انوار سندھ میں ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری پر معطل کئے گئے تھے تاہم انہوں نے ہائیکورٹ میں اپنی معطلی کے خلاف درخواست دائر کر رکھی ہے۔ راؤ انوار کا کہنا ہے کہ وہ اپنی معطلی کا مقدمہ لڑیں گے اور سرخرو ہوں گے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: