پاک بھارت مسائل کا حل سفارتکاری میں ہے، امریکا

 

وائٹ ہاوس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے پریس بریفنگ میں کہا ہے  گزشتہ چند سالوں کے دوران اس سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے دونوں ممالک ایسی پیش رفت جاری رکھیں گے، جس سے خطے میں استحکام آئے گا۔ترجمان وائٹ ہاوس جوش آرنسٹ نےاڑی حملےکی براہ راست مذمت سےگریز کیا اور کہا کہ دنیابھرمیں جہاں دہشت گردی ہوئی اس کی مذمت کرتےہیں۔

بریفنگ کر دوران ان سےسوال کیا گیا کہ کیا حال میں ہی نئی دلی یااسلام آبادسے وائٹ ہاؤس کاکوئی رابطہ ہوا ، تو ان کا کہنا تھا کہ نہیں انکا کوئی رابطہ نہیں ہوا اس بارےمیں محکمہ خارجہ سےپوچھیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: