بل کلنٹن سیکس کا دیوانہ، سابق معشوقہ

بل کلنٹن کی ایک سابق معشوقہ نے اپنی کتاب میں بل کلنٹن کے ساتھ 10سالہ معاشقے پر ایک کتاب لکھی ہے۔ کتاب کا نام ‘ہلیری دی ادر وویمن’ ہے۔

ڈلاس کی سابق اٹارنی  ڈالی کائل نے کتاب میں اپنے دس سالہ معاشقے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بل کلنٹن سے ان کی شادی کے بعد بھی تعلقات قائم رہے لیکن صدر بننے کےبعد انہوں نے تمام تعلقات ختم کر دیئے کیونکہ اب ان کے لئے میں ایک سیاسی بوجھ بن گئی تھی۔

کائل کے مطابق بل کلنٹن نے انہیں کہا کہ وہ 2ہزار سے زائد خواتین کے ساتھ زندگی میں سیکس کر چکے ہیں۔ تاہم ہلیری نے بچے کی خواہش کی ، اس کے بعد وہ عام شادی شادہ جوڑے جیسی جنسی زندگی گزار رہے ہیں۔ اس سے انہیں جنسی تسکین نہیں ملتی۔

کائل کا کہنا ہے کہ بل سیکس کا دیوانہ ہے۔ اسے یہ کام کر کے انتہائی خوشی ملتی ہے۔ ان دونوں کے درمیان ہائی اسکول ختم ہونے کے بعد تعلقات قائم ہوئے جو دس برس تک مضبوط رہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: