جاسوسی کے الزام میں پاکستانی کبوتر گرفتار

 

بھارتی پولیس نے جاسوسی کے الزام میں کبوتر کو گرفتار کر لیا،بھارتی پولیس کے مطابق کبوتر کے پروں پر نمبر درج ہیں بھارتی حکام نے الزام عائد کیا  کہ کبوتر پاکستانی ہے کبوتر کہنا سے آیا؟ تحقیقات جاری ۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ کبوتر پاکستانی ہے،مزید تحقیقات کے لیے کبوتر کا ایکسرے بھی کیا جائے گا

 

2

گزشتہ سال مئی 2015 میں بھی ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا ،،بھارتی پولیس نے پاکستان سے اڑ کر گئے ایک مبینہ جاسوس کبوتر کو گرفتار کر لیا تھا،،دنیا بھر کے میڈیا نے  بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔بھارتی حکام کا دعویٰ تھا کہ اس کبوتر کو پاکستان کی طرف سے جاسوسی کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا،، دراصل کبوتر کے پروں پر ایک سٹیمپ اور فون نمبر درج تھا جس کے بعد بھارتی پنجاب کی پولیس نے پھرتیاں دکھاتے ہوئے کبوتر کو دبوچ لیا۔

 

3

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: