وطن کے چپے چپے کا دفاع کریں گے،جنرل راحیل

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے قومی انسداد دہشت گردی سینٹر کھاریاں کا دورہ کیا اور سینٹر کو مزید جدید بنانے کے حوالے سے سہولیات کا افتتاح کیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف کا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ فوج ہر قسم کے خطرے سے نمٹنے کے لیے بھرپور طور پر تیار ہے۔ پوری قوم اور مادر وطن کے چپے چپے کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا۔

آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان گزشتہ ایک دہائی سے دہشت گردی کا شکار ہے۔ پاکستانی عوام اور مسلح افواج نے دہشت گردی کے خلاف بیش بہا قربانیاں دی ہیں۔ تاہم مسلح افواج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور عوام کے عزم نے دہشت گردی ختم اور صورتحال بہتر بنا دی ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: