جنوبی کوریا کا کم جونگ ان کو قتل کرنے کا منصوبہ

جنوبی کوریا نے اپنے ایلیٹ کمانڈوز کو شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کو قتل کرنے کا ٹاسک دے دیا ہے۔

جنوبی کوریا کے وزیردفاع نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں سے خطرہ محسوس ہونے پر ایلیٹ کمانڈوز کم جونگ ان کو قتل کرنے کے لئے تیار ہیں۔

پارلیمنٹ میں کورین وزیردفاع سے سوال کیا گیا کہ کیا کم جونگ ان کو ختم کرنے کے لئے کوئی خصوصی یونٹ تشکیل دیا گیا ہے؟۔ اس کے جواب میں وزیردفاع ہان من کو نے کہا کہ ’’جی ہمارا ایسے منصوبہ ہے‘‘۔

جنوبی کوریا کا منصوبہ ہے کہ میزائلوں کے ذریعے دشمن کی بڑی دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنایا جائے اور ان کی قیادت کو ختم کر دیا جائے۔

 

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: