میرے دور صدارت میں ہزاروں لوگ قتل ہوئے، اوباما

امریکی صدر باراک اوباما اپنے دور صدارت کے آخری دنوں میں سچ بولنے لگے، کہتے ہیں ان ک دور صدارت میں ہزاروں افراد قتل ہوئے، مشرق وسطیٰ میں خانہ جنگی شروع ہوئی جو بہت خوفناک ہے اور یہ خیال انہیں بہت پریشان کرتا ہے۔
شام میں خانہ جنگی کا اہم ترین کردار امریکا اگرچہ شام کے حوالے سے اپنی پالیسی بدلنے پر تیار نہیں لیکن صدر اوباما اب اس پالیسی پر پچھتانے لگے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکی صد رباراک اوباما کا کہنا ہے کہ شام میں جاری خون ریز خانہ جنگی نے انہیں خوزدہ کر دیا ہے۔ انہیں یہ سوال بہت تنگ کرتا ہے کہ انکے صدارتی دور میں ہزاروں لوگ قتل ہوئے اور لاکھوں بے گھر ہوئے اور وہ یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ کیا انہوں نے کچھ الگ کیا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: