ہیکرز نے 50 کروڑ یاہو صارفین کا ڈیٹا چوری کرلیا

انٹرنیٹ سائٹ یاہو کے نیٹ ورک سے ہیکروں نے 50 کروڑ صارفین کا ڈیٹا چوری کرلیا ہے،جس کی یاہو نے بھی تصدیق کردی ہے۔

یاہو کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ویب سائٹ پر حملہ 2014میں کیا گیا۔

،،ہیکروں نے صارفین کے نام، ای میل ،پاس ورڈ، تاریخ پیدائش اور مالی معاملات کی تفصیلات چوری کیں۔

یاہو کے مطابق حملے کی تفتیش گزشتہ ماہ کے آغاز پر اس وقت شروع کی گئی جب نامعلوم افراد کی جانب سے بلیک مارکیٹ میں بیس کروڑ صارفین کا ڈیٹا بیچنے کے لئے اشتہار دیا گیا تاہم اس بات کے ثبوت نہیں ملے کہ حملہ ریاستی سرپرستی میں کیا گیا یا نہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: