یوتھ پروگرام قرضہ۔ نیشنل بینک ملازمین ہڑپ کر گئے

وزیراعظم یوتھ پروگرام پر ایکسپریس ٹوبیون میں چھپنے والی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نیشنل بینک ملازمین نے جعلی اکاؤنٹس بنا کر ان میں قرضے منتقل کیے اور خود ہی ان سے مستفید ہو رہے ہیں۔

مردان میں ہونے والی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ این بی پی  کے ایک ملازم نے اپنے بھائی کی مدد سے مختلف یوتھ پروگرام لونز اکاؤنٹ سے پیسے نکال کر اپنے لئے  استعمال  کرتا رہا۔ شاہ نواز خان علاقے میں پروگرام کا کریڈٹ منیجر تھا۔

شاہ نواز خان اس پیسے سے لوگوں کو آگے قرضہ دے کر ان سے سود لیتا تھا جبکہ قرضے کے استعمال کی رقم پر یوتھ پروگرام والوں کو سود دینا پڑتا تھا۔ دو سال میں شاہ نواز نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر کروڑوں کا غبن کیا۔ تاہم بینک میں پچھلے ماہ ہونے والے آڈٹ میں اس کا بھانڈا پھوٹا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: