9/11حملہ کی مذمت میں پہل کی،سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد شہزاہ محمد  بن نائف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ دہشت گردی کا خاتمہ سب کی ذمے داری ہے۔ دہشت گردی کےخاتمے کیلیےسعودی عرب نے عالمی اسلامی اتحاد تشکیل دیا۔9/11 حملوں کی سب سے پہلے سعودی عرب نے مذمت کی تھی۔1992سے سعودی عرب میں100 سے زائد دہشت گردی کے حملے کیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے کئی فعال اقدامات کیے۔دہشت گردی کے خاتمے کے لیے خصوصی فورسز قائم کیں۔سعودی سیکیورٹی اداروں نے 268 منصوبے ناکام بنائے۔

سعودی ولی عہد نے اسرائیل کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے مسجد الاقصیٰ کا توسیعی کام روکنے کی مذمت کرتے ہیں۔ ہم اسرائیلی جارحیت کے خلاف ہیں اور کسی صورت اسے قبول نہیں کریں گے۔ عر ب ممالک کو مل کر خطے میں امن قائم کرنا ہو گا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: