عامر کا ولیمہ

فاسٹ باؤلر نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز بڑی دھوم دھام سے کیا۔ گزشتہ روز دلہن بیاہ کر لائے اور آج دعوت ولیمہ کا اہتمام کیا گیا۔

ولیمے کی دعوت میں دوست اور رشتہ دار مدعو تھے۔ اس موقع پر نئے جوڑے کی تیاریاں دیدنی تھیں۔

دلہن نے ہلکے سبز رنگ کا عروسی جوڑا پہنا۔ ہاتھوں میں گنگن کھنکتے رہے جبکہ ماتھے پر جھومر چمکتا رہا۔ دلہنیا کے چہرے پر رقصاں خوشی بھی چھپائے نہ چھپی۔

دوسری جانب، روپ سہانا اور انداز مستانہ لئے دلہے کی تیاریاں بھی کچھ کم نہ تھیں۔ بیوٹی پارلر پر سارے ششکے کئے۔

نیلے سوٹ میں ملبوس دلہے کی دلہن کے ساتھ فائنل سنیپ نے بھی خوب دھوم مچائی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: