پاکستان کے ساتھ ہیں، چین

چینی وزیر اعظم  نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ ہر حال میں پاکستان سے ساتھ موجود ہیں۔ چین ہر موقع پر پاکستان کی معاونت جاری رکھے گا۔ ہر مقام پر پاکستان کی آواز پہنچائے گا۔

انہوں نے وزیراعظم پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف نے چینی باشندوں کو ملک میں بے تحاشا سیکیورٹی فراہم کرنے کے لئے اقدامات کیے ہیں۔

انہوں نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان مؤقف کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ ہماری کشمیر کے معاملے میں پاکستانی موقف کی انتہائی قدر ہے۔پاکستان خود دہشت گردی کا شکار ہے۔

چینی وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان معاملات مزید کشیدہ نہیں ہوں گے۔ہمیں امید ہے کہ  عالمی برادری بھی کشمیر پر پاکستانی مؤقف کو بہتر طور پر سمجھے گی۔ عالمی برادری کو پاکستان اور بھارت میں حالات کو ساز گار بنانے میں کردار ادا کرنا چاہیے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: