عالیہ بھٹ اور سدھارتھ ملہوترا کی 4سالہ دوستی ختم

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور اداکار سدھارتھ ملہوترا کی چار سالہ رفاقت کا خاتمہ ہو گیا، فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر دونوں کے کیریئر کی پہلی فلم تھی اور اسی فلم سے ان کی دوستی کا آغاز بھی ہوا تھا۔ اس کے بعد دونوں پاکستانی اداکار فواد خان کے ساتھ فلم کپور اینڈ سنز میں بھی ایک ساتھ دکھائی دیئے تھے، یہ فلم زیادہ کامیاب نہیں ہو پائی تھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ کی ورون دھون کے ساتھ دوستی بھی سدھارتھ ملہوترا کو زیادہ پسند نہیں تھی اور شاید دونوں کے درمیان علیحدگی کی یہی بڑی وجہ ہے۔ ورون دھون بھی فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر میں عالیہ اور سدھارتھ کے ساتھ تھے اور فلم میں بھی تینوں کے درمیان ایسا ہی رشتہ دکھایا گیا تھا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: