ڈاکومینٹری سے کچھ حصے نکالو، سنی اور میہتا میں لڑائی

سنی لیون کی زندگی پر بننے والی پہلی ڈاکومینٹری کو ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں ریلیز کر دیا گیا۔ تاہم ’’موسٹلی سنی ‘‘ کے پریمیر میں اداکارہ نے خود شرکت نہیں کی۔ ان کے شوہر نے سوشل میڈیا پر پیغام دیا کہ وہ اپنے خاندانی فنکشن کی وجہ سے فلم  پریمیر میں شرکت نہیں کر سکیں۔

ادھرہدایتکار دلیپ میہتا کا کہنا   کہ سنی ان سے فلم کے کچھ حصہ حذف کرنا چاہتی تھیں جس پر انہوں نے صاف انکار کر دیا ۔ اس پر سنی ناراض ہیں اور انہوں نے فلم کا بائیکاٹ کر دیا۔ اگر یہ حصے نکال دیئے تو سچ ختم ہو جائے گا۔

دلیپ کے مطابق سنی اور ان میں اختلافات کی نوعیت انتہائی سنگین ہے۔ تاریخ کے کچھ حصوں کو وہ اپنی مرضی سے پیش کرنا چاہتی ہیں جبکہ میں اپنے مطابق پیش کر رہا ہوں۔ لوگوں نے فلم کو بے تحاشا پسند کیا ہے۔ انہیں احساس ہو رہا ہے کہ سنی کیا ہیں۔ ایسے میں وہ اپنی جگہ ناراض رہیں اور میں خوش۔ لیکن فلم ویسی ہی بنی جیسے میں چاہتا تھا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: