رشی اور رندھیر کا صحافی پر تشدد

ایک مذہبی تقریب کے لیے جاتے ہوئے جب صحافیوں نے اداکار رشی کپور اور رندھیر کپور سے سوالات پوچھنے کی کوشش کی تو دونوں بھائی شدید برہم ہوئے ۔

ایک نے مداح کو تھپڑ رسید کیا تو دوسرے نے زوردار دھکا دے کر نیچے گرا دیا۔

واقعے کی ویڈیو وائرل ہوتے ہی دونوں بھائیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ادھر دونوں نے واقعے کی صحت سے انکار کیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ویڈیو میں مناظر کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا۔ انہوں نے کسی کو ہاتھ نہیں لگایا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: