اشون پاکستانی پر برہم، ٹوئٹر پر تنقید

کرکٹ کے میدان میں اشون روی چندرن کو مخالفین خوف کی علامت سمجھتے ہیں۔کرکٹ میں مخالفین کو پریشان کرنے والے اشون حساب کتاب سے آڑی نکلے۔

ٹوئٹر پر پاکستانی سے بحث  کیا چھڑی جوش میں ہوش کے ناخن گنوا بیٹھے۔پیرا ولمپکس میں ملکی کھلاڑی کومیڈل جیتنے پر  اشون نے ٹوئٹر پر مبارکباد پیش کی۔

افان نامی پاکستانی نے جواب میں لکھا ایک اعشاریہ دو بلین کے آبادی کے باجودچار میڈلز فخر کی بات نہیں۔ اشون کے تن بدن  میں آگ لگی تو جواب دیتے ہوئے حساب کا بھی خیال نہ رکھا۔

اشون نے جواب میں لکھا پاکستان آبادی میں چھٹے نمبر پر لیکن ایک میڈل دوسرے میڈل کی کوشش کرو میری دعائیں ساتھ ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: