ڈبوں کا دودھ ٹیسٹ کرائیں، سپریم کورٹ

ناقص اور ملاوٹ شدہ دودھ کے خلاف از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی ۔سپریم کورٹ رجسٹر ی میں جسٹس ثاقب نثار پر مشتمل بینچ نے سماعت کی ۔درخواست گزار نے بتایاکہ ناقص دودھ کے باعث شہری پیٹ کی بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں ۔

جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دئیے کہ  یہ حکومت کی ذمہ داری ہے جسے عدالت کو دیکھنا پڑ رہاہے ۔حکومت بتائے ملک میں نئے کتنے ہسپتال اورکتنے تعلیمی ادارے بنائے ۔پورے ملک میں ایک کینسر  اور ایک ہی دل کا ہسپتال ہے۔ عدالت نے ملکی اور غیر ملکی ڈبہ بند دودھ کا لیبارٹری ٹیسٹ کرانے کاحکم دے دیا۔

سپریم کورٹ  نے چار ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: