پاکستان میں آج چاند گرہن

پاکستان میں چاند گرہن کا آغازنو بج کرپچپن منٹ پر ہوگا اور 11 بج کر 55 منٹ پر گرہن اپنے عروج پر ہوگا۔چاند گرہن ایک بج کر 54 منٹ پر ختم ہو جائے گا اور چاند واپس اپنی اصل حالت میں دیکھا جا سکے گا۔

ماہرین کے مطابق آج ہونے والے چاند گرہن کا مجموعی طور پر دورانیہ 3 گھنٹے 59 منٹ ہوگا۔ چاند گرہن یورپ، افریقہ، ایشیا، آسٹریلیا اور مغربی بحرالکاہل کے خطوں میں بھی دیکھا جا سکے گا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: