عمران فاروق قتل کیس ، 6 سال بعد بھی نا مکمل

عمران فاروق کی چھٹی برسی کے موقع پر لندن پولیس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ میٹروپولیٹن پولیس نے اب تک اس کیس کے سلسلے میں چار ہزار چھ سو سے زائد افراد سے پوچھ گچھ کی ہے ۔

لندن پولیس کے مطابق کیس کی تحقیقات کے لیے سات ہزار آٹھ سو دستاویزات کا جائزہ لیا گیا ہے اور انسداد دہشت گردی کمانڈ کے اہلکار تحقیقات کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے پرعزم ہیں۔

انھوں نے مزید بتایا کہ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں ہم پاکستانی حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں۔

عمران فاروق کو چھ برس قبل لندن میں ان کے گھر کے پاس چاقو کے وار اور سر پر اینٹیں مار کر قتل کیا گیا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: