ایرانی پیرا اولمپئین نے تاریخ رقم کر دی

پیرا ولمپکس میں شریک ایرانی والی بال ٹیم کے کھلاڑی  مرتضیٰ اپنے قد کی وجہ سے دنیا کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ ان کا قدم 8فٹ ایک انچ ہے۔ اپنے قدم کی وجہ سے وہ پیراولمپکس کی تاریخ میں سب سے بلند قامت ترین کھلاڑی بن گئے ہیں۔

مہرزاد کے نام سے مشہور اس کھلاڑی کی وجہ سے ایران قوم کو امید ہے کہ وہ والی بال میں میڈل جیت جائیں گے کیونکہ مرتضی ٰ اپنے قدم کی وجہ سے بہت آسان سے پوائنٹ حاصل کر لیتا ہے اور اب تک کوئی بھی ٹیم اس کا مقابلہ کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔

28سالہ مرتضیٰ کو بچن میں ہی ہڈیوں کی بیماری لاحق ہو گئی جس کی وجہ سے اس کا قد انتہائی تیزی سے بڑھا لیکن اس کی ذہنی حالات اپنی عمر کے مطابق نہیں ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: