کرش 4، بمقابلہ شاہ رخ

ریتک روشن اور ان کے والد راکیش روشن نے کرش سیریز کا چوتھا حصہ بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ راکیش روشن نے اپنے ایک ٹی انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ ایک عرصے سے ریتک کے ساتھ کوئی نئی فلم بنانے کا سوچ رہے تھے۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ کرش 4کے اسکرپٹ پر کام کر رہے ہیں اور فلم کی شوٹنگ اگلے سال شروع کی جائے گی اور اسے کرسمس 2018پر ریلیز کیا جائے گا۔ اس موقع پر شاہ رخ خان کی  فلم بھی ریلیز ہو گی۔ یوں دو سال ریتک اور شاہ رخ ٹکرائیں گے۔

2017میں ریتک کی فلم قابل اور شاہ رخ کی فلم رئیس ایک ہی دن پر ریلیز ہونے والی ہیں۔یہ دونوں فلمیں 26جنوری کو ریلیز ہوں گی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: