روس میں پورن سائٹس بند،شہریوں کا احتجاج

’’پورن ہب ‘‘ اور ’’یو پورن ‘‘دنیا میں فری ایکس ریٹیڈ ویڈیوز کی سب سے بڑٰ ویب سائٹس ہیں۔ تاہم روس میں اب ان پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ روسی وزارت برائے ٹیلی کام میں انٹرنیٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کرتے ہوئے ان دو ویست سائٹس سمیت کچھ دیگر پورن ویب سائٹس کو بند کیا گیا ہے۔

اس سے قبل بھی ستمبر 2015میں ان ویب سائٹوں کو بلاک کر دیا گیا تھا جس کے بعد لوگوں نے ٹوئٹر پر شدید احتجاج کیا۔ اس پابندی کو چند دنوں بعد اٹھا لیا گیا تھا۔ اس دور میں ایک ٹوئٹ بہت مشور ہوئی جس میں ایک شہری نے پوچھا تھا کہ ’’کیا حکومت اس کا کوئی متبادل فراہم کرے گی؟‘‘

تاہم اس بار حکومت نے ٹوئٹ کیا ہے کہ ’’ بہتر ہے آپ زندگی میں کسی حقیقی شخص سے ملیں۔‘‘اس ٹوئٹ کے بعد یوں لگتا ہے جیسے ٹوئٹر پر جنگ چھڑ گئی ہو۔ ایکایک شخص نے لکھا کہ ’’آخر ایجنسیاں کوئی بہتر کام کیوں نہیں کرتیں۔ ‘‘ جبکہ ایک اور شہری کا کہنا تھا کہ ’’میں نے ایجنسی کے کہنے پر عمل کیا، اب بھی دو ہفتے بعد شادی ہے۔‘‘

پورن ہب نے بھی اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کی کہ ’’اگر روسی حکام کو ہم اپنا پرمیم اکاؤنٹ فری میں دیں تو شاید ہمیں فوری طور پر کھول دیا جائے گا۔‘‘

تاہم یہ دونوں سائٹس اب بھی بند ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: