باعزت رخصتی چاہئے، شاہد آفریدی

بوم بوم آفریدی اور سرفراز احمد کی دارالسکون میں آمد نے خصو صی بچوں کی خوشی کو دوبالا کر دیا۔ عید الاضحی کا دوسرا روز پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سرفراز احمد نے خصوصی بچوں کے درمیان گزارا اور تحائف تقسیم کئے۔

خصوصی بچوں کو مختلف گانوں پر ڈانس کرتا دیکھ کر بوم بوم نے بھی ان کا ساتھ دیا۔ بعد ازاں میڈیا سے گفتگو میں شاہد آفریدی نے کا کہنا تھا کہ انضمام الحق اور وہ ایک دوسرے کو سمجھتے ہیں۔ انہوں نے مستقبل میں رہنے یا نہ رہنے کے بارے میں انضمام الحق کو آگاہ کر دیا ہے۔

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں فئیر ویل دینے کی روایت نہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے کئی سال کھیلا ہے، ان کا حق ہے کہ وہ اچھے طریقے سے رخصت ہوں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: