ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈپھر تنازع کا شکار

دورہ پاکستان سے پہلے کوچ فل سائمنز کو فارغ کر دیا گیا،کوچ کو ہٹانے کی وجہ ٹیم میں ناقص حکمت عملی بتایا گیا ہے۔اس کے علاوہ من پسند ٹیم سلیکشن پر بھی فل سائمنز کو تحفظات رہے۔گزشتہ سال سری لنکا کے خلاف ٹیم سلیکشن کے تنازع پربھی ایک بار سائمنز کو معطل کیا گیا تھا۔
سائمنز کی برطرفی کے بعد ویسٹ انڈیز ٹیم جول گارنر کی زیرنگرانی پاکستان کے خلاف سیریز کھیلے گی،منیجرجول گارنر کی مدد اسٹنٹ کوچزہینڈرسن سپرینگراورروڈی ایسٹ وک کریں گے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: