سربراہ انسانی حقوق کو مقبوضہ وادی جانے کی اجازت نہ ملی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر کھل کر سامنے آ گیا ، بھارت کشمیر میں ہونے والے آگ اور خون کے کھیل کو عالمی برادری سے چھپانا چاہتا ہے اسی لیے اس نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ کو کشمیر جانے کی اجازت نہیں دی ۔

اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے کمشنر زید راد حسین نے کہا کہ کشمیر میں عالمی سطح کا ایک غیر جانبدار کمیشن بھجوائے جانے کی ضرورت ہے جسے با اختیار کیا جائے کہ وہ دونوں اطراف کا موقف جانے جبکہ بھارت کی طرف سے غیر جانبدار وفد کی تجویز کو فوری طور پر رد کر دیا گیا اور مودی سرکار نے جواب دیا کہ وہ وادی کے معاملات خود ٹھیک کر سکتے ہیں۔

عید کے پہلے روز کشمیریوں کو مساجد میں جانے اور نماز عید کی ادائیگی کی اجازت بھی نہیں دی گئی ، بھارتی فوج کی بہیمانہ فائرنگ سے مزید 2 کشمیری شہید اور درجنوں زخمی ہوئے تھے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: