کپڑے سینے والا روبوٹ تیار

انسان ایک عرصے سے اپنے کپڑے خود سی رہا ہے لیکن اب درزی بوٹ ’ سیوبو‘ تیار کرلیا گیا ہے جو ازخود انسانی کپڑے سی کر تیار کرسکتا ہے۔ لیکن اس کے لئے لباس کے ٹکڑوں کو پہلے ایک غیر مضر پالیمر میں ڈبو کر سخت بنایا جاتا ہے جیسے کلف لگا ہوتا ہے۔ پھر روبوٹ بازو ایک کے بعد کپڑے کے پارچے سیتا ہے اور آخر میں تیارشدہ شرٹ کو گرم پانی میں ڈال کر کپڑے کو نرم کردیا جاتا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: