ٹائیگر زندہ ہے،سلمان کترینہ پھر ساتھ

سلمان خان اور کترینہ کیف کی سپرہٹ فلم ’’ایک تھا ٹائیگر‘‘ کے سیکوئل کا اعلان کر دیا گیا۔ اس بار فلم کا نام ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ ہو گا۔

فلم میں ایک بار پھر کترینہ اور سلمان ایک ساتھ نظر آئیں گے جو آخری بار بھی اسی  فلم کے پہلے حصے میں ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔

یش راج فلمز کے بینر تلے بننے والی اس فلم کو ’’سلطان‘‘ کے ڈائریکٹر علی عباس ظفر بنائیں گے۔  فلم میں ایک بار پھر سلمان ٹائیگر اور کترینہ زویہ کا کردار نبھائیں گی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: