عید پر کوئٹہ پھر دہشت گردوں کا نشانہ

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکے سے  2پولیس اہلکار شہید جبکہ 8 افراد کے زخمی گئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔

دھماکے میں پولیس کے ریپڈ رسپانس ٹرک کو نشانہ بنایا ۔ ٹرک میں 10 سے زائد پولیس اہلکار سوار تھے۔

دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس سے قریبی عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے، جبکہ وہاں موجود لوگوں میں افراتفری پھیل گئی۔

سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کے تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: