آرمی چیف کی عید باجوڑایجنسی میں

 

آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے عید پر باجوڑ ایجنسی کا دورہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاک فوج اور ایف سی اہلکاروں کے ساتھ نمازعید ادا کی۔ انہوں نے امن وامان، تعمیرنو، بارڈرمینجمنٹ، اور قبائلی علاقوں میں آپریشن کاجائزہ لیا۔

coas-on-eid

انہوں نے قبائلی عمائدین سے بھی ملاقات کی اور صورتحال کا جائزہ لیا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: