عید پر شکارپور میں خودکش حملہ ناکام

شکار پور میں دہشت گردی کی کوشش اس وقت ناکام بنادی گئی۔ جب خودکش حملہ آورنے امام بارگاہ میں داخل ہونے کی کوشش کرکرہا تھا کہ سیکیورٹی اہل کاروں نے گیٹ پر اس کو ہلاک کردیا۔ واقع میں دستی بم حملے میں 3پولیس اہل کار اور ایک نمازی زخمی ہوا ہے

دہشتگردوں نے عید پر شکار پور میں شہریوں کو خون میں نہلانے کے لئے  امام بار گاہ میں نماز عید کے اجتماع کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنایاگیا۔

ذرائع کے مطابق 2 خوکش حملہ آوروں نے امام بارگاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی کے  سیکیورٹی اہل کاروں نے روکا لیا ۔ ایک حملہ آور نے دستی بم حملہ کردیا

سیکیورٹی اہل کاروں نے فائرنگ کرکے حملہ آور کوہلاک کردیا جبکہ خود کش حملہ آور کے ساتھی کو گرفتار کر لیا۔  سیکیورٹی اہل کاورں نے خود کش حملہ آور کی جیکٹ بھی قبضے میں لےلی۔ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع                         کردیا گیا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: