براک اوباما سعوی مخالف بل کو ویٹو کرینگے؟

وائٹ ہاوس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر براک اوباما سعودی مخالف بل کو ویٹو کریں گے کیونکہ دوسرے ممالک بھی امریکا کے خلاف اس طرح کے قوانین کا استعمال شروع کر دیں گے ۔امریکی صدر کی دوسری صدارتی مدت کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ ایوان نمائندگان اور امریکی سینیٹ نے دو تہائی اکثریت سے ایسا بل لائی ہے جسے صدر اوباما ویٹو کریں گے، بل کو ویٹو کرنے کا کاؤنٹ ڈاون شروع ہو چکا ہے۔
امریکی آئین کے مطابق صدر کے پاس صرف 10 روز ہیں ، توثیق یا ویٹو نہ ہونے کی صورت بل کو قانونی حیثیت مل جائے گی ، ڈیموکریٹ امیدوار ہلیری کلنٹن بھی سعودی مخالف بل کی حمایت کر چکی ہیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: