امریکی شہر اورلینڈو میں مسجد میں آگ لگ گئی

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کی مسجد میں رات گئے آگ لگ گئی ۔امریکی شہر اورلینڈو کی مسجد میں رات گئے لگنے والی آگ کے بارے میں کاؤنٹی شیرف نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ مسجد میں آگ لگائی گئی ہے ۔ کاؤنٹی شیرف کے مطابق وڈیو میں آگ لگنے سے پہلےایک شخص کو مسجد میں جاتے دیکھا گیا ہے۔امریکی حکام کے مطابق اس مسجد میں اورلینڈو فائرنگ کا
حملہ آور عمرمتین بھی جایا کرتا تھا۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: