صوبہ سندھ کے شہر شکار پور کے علاقے خان پور میں خود کش حملہ آور میں امام بار گاہ میں داخل ہونے کی کوشش کی ،حملے کے وقت امام بار گاہ میں عید کی نماز ادا کی جا رہی تھی۔ سیکیورٹی اہلکاروں نے خود کش حملہ آور کو روکنے کی کوشش کی تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔