چین اور روس کی مشترکہ مشقیں

چین کے متنازع سمندری علاقے میں روس اور چین کی مشترکا بحری مشقوں کا آغاز ہوگیا۔

چین کے جنوبی سمندر میں ہونے والی مشقوں میں دونوں ممالک کے سرفیس شپس، آبدوزوں، ایئرکرافٹ اور بحری فوجی اہلکاروں نے حصہ لیا۔

مشقوں کا مقصد چین روس فوجی شراکت کو مضبوط کرنا اور دونوں ممالک کی افواج کے درمیان عملی تعاون بڑھانا ہے، مشقیں آٹھ روز تک جاری رہیں گی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: