فاروق ستار ٹریفک حادثے میں شدید زخمی

ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار  کی گاڑی کو حیدر آباد سے واپسی پر سپر ہائی وے پر حادثہ پیش آیا۔ جس کے نتجے میں  وہ  زخمی ہو گئے ۔

خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ ٹریفک حادثے میں فاروق ستار معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ انہیں کمر میں چوٹ آئی ہے۔ وہ ہوش میں ہیں اور بات چیت کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا فاروق ستار کی حالت خطرے سے باہر ہیں۔ مگر ایم کیو ایم کے ایک کوارڈینیٹر شدید زخمی ہیں

اس سے پہلے حیدرآباد میں خطاب کرتے ہوئے  قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ برابر کے پاکستانی بننا چاہتے ہیں ، اب پاکستان بنانے والوں کو شک کی نگاہ سے دیکھنا بند کیا جائے۔
فاروق ستار کا مزید کہنا تھا کہ عوام کے مسائل وہی لوگ حل کرسکتے ہیں جو خود مسائل کی چکی میں پسے ہوں، اس بار عید پر کھالیں جمع نہیں کریں گے بلکہ الائشیں اٹھائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ 23 اگست کو جو اقدام کیا وہ اتحاد اور تنظیم کو قائم رکھنے کے لیے کیا تھا

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: