ہنگو میں بربریت، 15سالہ ذاکر اللہ سنگسار

اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز ہنگو  کے علاقے محمد خواجہ میں ایک 15سالہ بچے کو سنگسار کیا گیا ہے۔

ایس ایچ او فضل  محمد کے مطابق  ذاکر اللہ نامی بچہ  اسکول جا رہا تھا کہ اس پر کچھ لوگوں نے سنگ باری شروع کر دی۔

ملزم سنگباری کے بعد فرار ہو گئے لیکن ذاکر اللہ شدید زخمی ہو گیا اور اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گیا۔

ذاکر   کا تعلق اورک ایجنسی  سے تھا لیکن فوجی ا ٓپریشن کے باعث ہنگو میں مقیم تھا اور دسویں کلاس میں تعلیم حاصل کر رہا تھا۔

ذاکر اللہ کے والد نے محمد نواز اور ان کے بیٹوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ والد کا کہنا ہے کہ ذاکر کی مخالفین کے بیٹوں سے دو روز قبل فرقہ وارانہ بحث ہوئی تھی۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: