مانچسٹر سٹی نے یونائیٹڈ کو ہرا دیا

انگلس پریمیر لیگ  کے اہم میچ میں مانچسٹر سٹی اور مانچسٹر یونائیٹڈ کے درمیان مقابلہ ہوا۔ مانچسٹر سٹی نے  میچ کے 14ویں  منٹ میں پہلا گول اسکور کر کے برتری حاصل کر لی۔

پہلے ہی تنقید کی زد میں موجود مانچسٹر یونائیٹیڈ پر گراؤنڈ میں اپنے کی حامیوں نے ہوٹنگ شروع کر دی جس کے بعد ٹیم مزید دباؤ کا شکار ہو گئی۔

اس کے بعد  35 ویں منٹ میں مانچسٹر سٹی کی جانب سے کی لیچی نے حریف ٹیم کی گول پوسٹ پر ایک اور کامیاب حملہ کر کے برتری دو صفر کر دی۔

مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم بھرپور کوشش کے بعد 41منٹ میں صرف ایک ہی گول کرنے میں کامیاب ہوئی ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: