اظہر علی کی خاموش واپسی

پاکستان قومی کرکٹ کے کپتان اظہر علی غیر ملکی پرواز سے لاہور پہنچ گئے ۔اظہر علی میڈیا سے گفتگو کئے بغیر گھر روانہ ہو گئے ۔

اظہر علی نے ٹیسٹ میچز میں 2 فیفٹیاں بنائیں جبکہ ون ڈے میں ان کی کی کار کر دگی ناقص رہی جس کے بعد  کپتانی کے حوالے سے ان پر بہت سے سوال اٹھے ہیں ۔

تاہم اظہر علی کو کپتانی سے ہٹانے کے بارے میں کو ئی  حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا   ۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: