یو ایس اوپن ، 1996کے بعد جرمن کھلاڑی کی فتح

جرمنی کی اسٹار ٹینس پلیئر اینجلیک کربر نے یو ایس اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔انہوں نے میگا ایونٹ کے فائنل میں جمہوریہ چیک کی کیرولین پلیشکووا کو شکست دی۔

جرمن کھلاڑی نے چھ تین، چار چھ اور چھ چار سے کامیابی حاصل کی۔اس شاندار کامیابی کے بعد نہ صرف وہ  1996 کے بعد یو ایس اوپن جیتنے والی پہلی جرمن کھلاڑی بن گئی ہیں۔

انہوں نے سرینا ولیمز کی نمبر ون رینکنگ کے طویل دورانیےکو بریک لگاتے ہوئے پہلہ پوزیشن بھی حاصل کر لی۔یو ایس اوپن کی فتح کے بعد کربر رواں سال 2 گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیے ہیں۔ اس سے قبل وہ  آسٹریلین اوپن  جیتنے میں کامیاب ہوئیں تھیں۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: