برطانیہ کا حکومت پاکستان کو جواب مل گیا

22 اگست کو کراچی پریس کلب پر بانی ایم کیو ایم کی تقریر اور اس کے بعد ہونے والی ہنگامہ آرائی کے حوالے سے برطانیہ کا پہلا باضابطہ جواب موصول ہوگیا ہے۔

برطانوی ہوم آفس کی جانب سے کراچی میں 22 اگست کے پر تشدد واقعات کی مذمت کی گئی ہے، جبکہ کہا گیا ہے کہ پاکستان کے ریفرنس کو میٹروپولیٹن پولیس کو بھیج دیا گیا ہے۔

برطانوی ہوم آفس کاکہنا ہے کہ مزیدشواہدکی ضرورت ہوئی توحکومت پاکستان سے رابطہ کیا جائے گا،برطانیہ میں پولیس مکمل طور پر آزاد ہے جو برطانوی قانون کے مطابق اپنی ذمہ داریاں نبھاتی ہے۔

برطانوی ہوم آفس کے اعلیٰ اہلکار کی جانب سے مراسلہ بھیجا گیاہے، وزارت داخلہ کی جانب سےریفرنس میں 22اگست کے واقعات پر شواہد بھیجے گئے تھے

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: