پنجاب میں بلوچ فراریوں کے خلاف فوجی آپریشن

سیکورٹی فورسز کا بلوچستان اور پنجاب کے بارڈر پر کومبنگ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران 4دہشت گرد ہلاک جبکہ سیکورٹی فورسز کا ایک جوان شہید ہو گیا ۔
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور پنجاب کے بارڈر پر گیانداری کے علاقے میں کومبنگ آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امن تہہ و بالا کرنے والے دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز کو جدید اسلحہ و بارود سے نشانہ بنایا جس کے جواب میں سیکورٹی فورسز نے ہیلی کاپٹر کے ذریعے فراریوں کے کیمپوں پر شیلنگ کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران متعدد دہشت گرد فراریوں کو گرفتار کر لیا ہے جن کے قبضے سے بھارتی ساخت کا اسلحہ برآمد ہوا جس میں 37 بندوقیں، 10 دستی بم اور بھاری مقدار میں بارود شامل ہے۔

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: